میرے پورے چینل کو وزیٹ کرتے رہئے مشتاق بھائی کی یادوں سے بھر پور ہے الحمدُ للہ
میرا چینل عوامی چینل ہے میرے پیج پر جس کو جو کلام پسند آئے اُسے کاپی کر لیا کرے میری طرف سے پوری اجازت ہے اگر یہ سب مجھے اپنے تک رکھنا ہوتا تو شاہد میں کبھی یہ چینل نہ بنا پاتا میرے پاس جتنا ڈیٹا ہے میں انشاء اللہ سب اپلوڈ کردوگا